اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں گداگروں کے پر ہجوم مقامات پر ڈیرے،عید خریداری میں مشکلات کا سامنا

کراچی(پی پی آئی)عید الفطرقریب آتے ہی کراچی میں گداگروں  نے پر ہجوم مقامات پر ڈیرے جما لئے عید کی خریداری کیلئے آنے والوں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔پی پی آئی کے مطابق شہر کے مختلف مقامات،شاہراہوں،سڑکوں، شاپنگ سینٹرز، بازاروں، ریلوے اسٹیشنوں، ہسپتالوں، ہوٹلوں کے باہر یہ مانگنے والے جا بجا کھڑے ملتے ہیں اور اس وقت تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑتے جب تک انہیں پیسے نہ دیئے جائیں جبکہ بعض گداگر بازاروں میں ہجوم کا فائدہ اٹھا کر لوگوں کو ان کی قیمتی اشیاسے بھی محروم کر دیتے ہیں۔