کراچی(پی پی آئی) آذربائیجااپریل ن ایئرلائن ائیرلائن کراچی کے لیے اپنی براہ راست پروازیں اپریل میں شروع کرے گی اور باکو سے کراچی روٹ پر پہلی پرواز 18 سے چلانے کا امکان ہے، آذربائیجان ایئرلائن کو کراچی روٹ پر پروازیں چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق آذربائیجان ایئرلائن کے لیے پاکستان میں کراچی تیسرا روٹ ہوگا اس وقت آذربائیجان ایئر لائن اسلام آباد اور لاہور کے لیے پروازیں جاری رکھے ہوئے ہے۔