پاکستان کے نمایاں صنعت کاروں کا دورہ سعودی عرب  متوقع

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان کے 10 نمایاں صنعت کاروں پر مشتمل وفد کا دورہ سعودی عرب جلد متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق صنعت کاروں کے وفد کے دورہ ریاض سے کاروباری روابط مضبوط  ہوں گے اور سرمایہ کاری میں مدد ملے گی۔

Latest from Blog