جھنگ میںفیس بک استعمال کرنے سے روکنے پر بیٹے نے زہریلی گولیاں کھالیں

جھنگ: جھنگ میں فیس بک پر لڑکیوں سے بات کرنے سے باپ کے روکنے پر بیٹے نے زہریلی گولیاں کھالیں،فوری طبی امداد ملنے پر اس کی جان بچالی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وقار احمدنے گزشتہ رات ا والدکی جانب سے فیس بک پر لڑکی سے بات کرنے سے روکنے پر اس نے طیش میں آکر زہریلی گولیاں کھالیںفوری طبی امداد ملنے اس کی جان بچ گئی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وقارمحبت کی شادی کرنا چاہتا ہے ،والدین کے انکار پر اس نے گولیاں کھائیں۔

Next Post

ہاشم آملہ انگلش کاﺅنٹی میں گراہم اسمتھ کی جگہ لیں گے

Fri May 23 , 2014
لندن: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ہاشم آملہ انگلش کاﺅنٹی سرے میں گراہم اسمتھ کی جگہ لیں گے۔سابق پروٹیز کپتان اور سرے کے کھلاڑی گراہم اسمتھ زخمی ہوکر کاﺅنٹی کے باقی میچوں سے باہر ہوگئے تھے جس کے بعدان کے ہم وطن کھلاڑی ہاشم آملہ کو ان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اسمتھ 2012سے انجریز سے […]