شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ادھم پور میں ایک نوجوان کی لاش برآمد

جموں (پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے شہر ادھم پور کے نیو بس اسٹینڈ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لاش کی شناخت رام نگر کے علاقے سناتر سے تعلق رکھنے والے منی رام کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال ادھم پور منتقل کردیا۔ادھم پور پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔