ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بی جے پی جھوٹے بیانیے سے عوام کو گمراہ کررہی ہے: نیشنل کانفرنس

جموں (پی پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما رتن لال گپتا نے جھوٹے بیانیے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق رتن لال گپتا نے جموں میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کے تمام رہنما مایوس دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ وہ 2014 اور 2019کے انتخابات کے دوران عوام سے کئے گئے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی عوام کو بے مثال ترقی کی جھوٹی کہانیاں سنا رہی ہے۔