کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مخدوم سجاد حسین قریشی کا 27واں عرس 5اپریل کو منعقد ہو گا

ملتان(پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب مخدوم محمد سجاد حسین قریشی مرحوم کا ستائیسواں عرس و ختم شریف جمعہ 5اپریل  بمطابق 25 رمضان شام ساڑھے 5 بجے درگاہ عالیہ حضرت  غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی پر منعقد کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق عرس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے عقیدت مندوں کے قافلے ملتان پہنچیں گے جن کے قیام و طعام کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔