عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیاگیاہے،صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے خطاب سے باضابطہ طور پر پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا،قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا،پی پی آئی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں صدر کے پارلیمان سے خطاب پر بحث ہوگی۔ ادھرسینیٹ کا اجلاس بھی پانچ اپریل کو بلانے کی تجویز ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ سیکرٹریٹ نے سمری وزارت پارلیمانی امور کو بھجوا دی،سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور صدر سے سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے کی بھی درخواست کرے گی۔