متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رمضان کے آخری عشرہ میں پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)رمضان کا آخری عشرہ آگیا لیکن پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ برقرار ہے تفصیلات کے مطابق  رمضان المبارک کے آخری عشرے شروع ہونے کے باوجود پھلوں کی قیمتوں نے سفید پوش طبقے کیلئے پھل کا حصول دشوار کردیاہے، پی پی آئی کے مطابق ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ لسٹ کا اطلاق کرانے میں ناکام ہے اوردکان دار من مانی کرتے ہوئے ہر پھل دوگنی قیمت پر فروخت کررہے ہیں۔