شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپے کی قدر مزید بہتر، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی(پی پی آئی)ڈالر مسلسل تنزلی کا شکاریے جس کے باعث روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی  ہے نیز اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے مثبت آغاز کے باعث 67 ہزار کی حد بحال ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 80 پیسے ہو گئی،پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کا 100 انڈیکس میں 501 پوائنٹس کے اضافے سے 67 ہزار 387 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔