شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جھنگ میں پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ ادا

جھنگ(پی پی آئی) پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ جھنگ میں ادا کر دی گئی۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ شہید نائیک محمد طاہر کا جسد خاکی سرکاری اعزازت کیساتھ سپرد خاک کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  محمد طاہر نے دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئے بلوچستان میں جام شہادت نوش کیا۔