شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کمسن مغویہ پریا کماری کے ٹھکانے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی(پی پی آئی)سندھ کے وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے لاپتہ ہونے والی بچی پریا کماری کے ٹھکانے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق کئی برس قبل سنگرار سے اغوا کی گئی پریا کماری کی بازیابی کیلئے سندھ بھر میں سویلین سوسائٹی کین طرف سے بھر پور احتجاج جاری ہے۔