شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرائیز ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ فاونڈیشن کے تحت مستحق بچوں میں تحائف عید تقسیم

کراچی(پی پی آئی)آرائیز ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ فاونڈیشن کے تحت سی ٹی او کمپاؤنڈ میں سالانہ تقریب تقسیم ملبوسات  منعقد ہوئی جس میں ٹیکس بار پاکستان کے عہدے داروں، صحافیوں، یوٹیبرز، تاجر رہنماؤں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے و شرکت کی، پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر 3سو سے زائد مستحق بچوں میں تحائف عید تقسیم کئے  گئے۔مقررین نے آرائیز ہیلتھ فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا،فاؤنڈیشن کیساجد لطیف، شاکر صابر، نجیب اللہ خان، سعید خان عزیر سلیم اور سلیم بابو نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔