سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہد خاقان عباسی کے اپنی نئی سیاسی جماعت  کیلئے ملک بھر میں رابطے

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  نے اپنی نئی سیاسی جماعت  ’پاکستان ریفارمز پارٹی‘ کیلئے ملک بھر میں سیاسی شخصیات سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ’موجودہ سیاسی جماعتوں سے ناراض اور نکالے گئے سیاست دان نئی سیاسی پارٹی کا حصہ ہوں گے۔‘ نمایاں چہروں میں سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل، سابق وزیراعلٰی و گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی اور بلاول بھٹو زرداری کے سابق ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کی شمولیت کے قومی امکانات ہیں۔