کراچی بلدیہ کباڑی چوک ، کورنگی نمبر 2½ ، بن قاسم نیشنل ٹائلز کے قریب مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی

کراچی شیرپاؤ کالونی ، بلال کالونی اور نیو کراچی لیاری ندی میں پولیس کے ڈاکوؤں سے مقابلے ، 3 گرفتار

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے دورہ ، شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

محرم الحرام ایثار، قربانی، صبر اور حق و صداقت کا مہینہ ہے : مسلم لیگ فنکشنل سندھ

ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

کراچی کیماڑی کے سمندر سے ایدھی بحری رضاکاروں نے نوجوان کی لاش نکال لی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کی مروت میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اور اہلکار شہید

لکی مروت(پی پی آئی) خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ڈی ایس پی اور ایک پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ ڈی ایس پی گل محمد خان کی گاڑی کو منجی والا چوک کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت ڈی ایس پی علاقے میں معمول کی گشت پر تھے۔پی پی آئی کے مطابق حملے میں پولیس اہلکار نسیم گل بھی شہید ہو گئے جبکہ اہلکار فاروق شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔