شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں مختلف وزارتوں پر براجمان رہنے والے عمران خان کے سابق دوست فواد چودھری کو  رات گئے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق فواد چودھری کی 2روز قبل متعدد مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی تھی، عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے انھیں جیل حکام نے  رہا کر دیا ہے،فواد چودھری پر نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصولی کا الزام تھا۔ جیل سے رہائی کے بعد فواد چودھری کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی  ہے۔