شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجابی فلم ’نولو نو ٹینشن‘ عید الفطر پر ریلیز نہیں ہو سکے گی

کراچی(پی پی آئی) ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کی پنجابی فلم ’نولو نو ٹینشن‘ عید الفطر پر ریلیز نہیں ہو سکے گی کیونکہ فلم کے تکنیکی کام مکمل نہیں ہوسکے ہیں، پی پی آئی کے مطابق فلم کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہونا تھا، فلم کی کاسٹ میں اداکار سیف خان، سردارکمال، ثوبیہ مہر، مہک نور، قیصرپیا، شاہد خان اور آغا ماجد شامل ہیں، فلم کے پرڈیوسر عزیز جہانگیری اور جونی ملک شامل ہیں۔