متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 والدین کے احتجاج پرسرکاری سکولوں میں ڈانس مقابلوں کا حکمنامہ واپس

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی نظامتِ تعلیمات کے زیر انتظام سرکاری سکولوں میں ڈانس ایجوکیشن حکم نامہ واپس لے لیا گیا۔ وفاقی نظامت تعلیمات کو غیر سرکاری تنظیم یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کانوٹیفکیشن جاری کیا تھا اور تمام تعلیمی اداروں کی  بچیوں اور بچوں سے ڈانس پرفارم کروانے اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کا کہا گیا تھا،پی پی آئی کے مطابق اسلامی اقدار سے متصادم نوٹیفکیشن کے اجرا پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا تھا  جس کے بعد  وزارت تعلیم نے ڈانس ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔