سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھرمیں رہائش پذیرچینی باشندوں کی سکیورٹی میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)ملک بھرکی طرح سندھ میں بھی چینی باشندوں کی سیکورٹی میں اضافہ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مختلف پراجیکٹس پر خدمات سرانجام دینے والے چینی باشندوں کی حفاظت کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مزید یہ کہ سرچ آپریشنز کاسلسلہ شروع کردیاگیا ہے۔اس سلسلے میں سکیورٹی آڈٹ بھی کروایاجارہاہے۔