صدر آصف زرداری کا ترک ہم منصب اردگان سے رابطہ

اسلام آباد(پی پی آئی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق صدرآصف  زردداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔گفتگو کے دوران صدر مملکت آصف زرداری نے ترک ہم منصب اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 بھٹو اور بینظیر کے ذکر پر یوسف رضا گیلانی آبدیدہ

Tue Apr 9 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) سینیٹ کے نئے چیئرمین یوسف رضا گیلانی اپنے پہلے خطاب میں شہید ذوالفقارعلی بھٹو اور بینظیر بھٹو کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے شہید ذوالفقار بھٹو کے جوڈیشل مرڈر کا اعتراف کیا۔یوسف گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کے بعد پی پی اراکین نے ایوان میں جئے بھٹو کے […]