عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بھٹو اور بینظیر کے ذکر پر یوسف رضا گیلانی آبدیدہ

اسلام آباد(پی پی آئی) سینیٹ کے نئے چیئرمین یوسف رضا گیلانی اپنے پہلے خطاب میں شہید ذوالفقارعلی بھٹو اور بینظیر بھٹو کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے شہید ذوالفقار بھٹو کے جوڈیشل مرڈر کا اعتراف کیا۔یوسف گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کے بعد پی پی اراکین نے ایوان میں جئے بھٹو کے پْرجوش انداز میں نعرے لگائے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے میں تمام سینیٹرز کو عید کی مبارکباد دیتا ہوں اور پی پی قیادت، ن لیگ، ایم کیوایم سمیت تمام اتحادیوں کا شکرگزار ہوں کہ تمام سیاسی جماعتوں نے مجھ سے بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔