کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، بلوچستان کابینہ کی تشکیل پر تبادلہ خیال

نوڈیرو(پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نوڈیرو آمد، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارکباد دی، ملاقات میں بلوچستان کابینہ کی تشکیل سمیت مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ویڑن کے مطابق غریب عوام کی بہبود کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ بلوچستان دل کے قریب ہے، بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لئے پہلے بھی اقدامات اٹھائے ہیں، عوامی فلاح کے اقدامات کا تسلسل جاری رکھیں گے، سندھ حکومت صحت کے شعبے میں بلوچستان کی معاونت کرے گی۔