سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برطانوی مسلمان فیاضی میں ٹاپ پر، سالانہ 4 گنا زائد عطیات

 لندن (پی پی آئی)برطانوی مسلمان برطانیہ کے فیاض ترین افراد میں شامل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی مسلمان فیاضی میں بازی لے گئے، برطانیہ کے مسلمان دیگر افراد سے سالانہ 4 گنا زائد عطیات دیتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گزشتہ برس مقامی آبادی کے افراد نے 165 پاونڈ کے عطیات دیے جبکہ برطانوی مسلمانوں نے 708 پاونڈ کے عطیات دیے۔۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر عطیات دینے والوں میں 48 فیصد برطانوی شہریوں میں مسلمانوں کی شرح 85 فیصد رہی۔۔