شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی گلی گلی جاکر عوام کو اعتماد میں لے گی: حماد اظہر

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پنجاب میں جلسوں کا فیصلہ کر لیا، تحریک انصاف ضمنی انتخاب کے بعدملک بھر میں جلسوں کا سلسلہ شروع کرے گی اور گلی گلی جاکر عوام کو اعتماد میں لے گی۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی  کے رہنماحماد اظہر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف21  اپریل کے ضمنی انتخابات کے بعدپنجاب میں عوامی  جلسوں کی شروعات کرے گی۔