شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف نے 21اپریل سے پنجاب میں جلسوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں جلسوں کا اعلان کردیا،پنجاب میں 21 تاریخ کے بعد جلسوں کی شروعات ہو گی۔ جلسوں کیلئے پنجاب کی قیادت پر مشمل کمیٹی بنادی گئی،کمیٹی جلسوں کیلئے تمام حکمت عملی ترتیب دے گی،حماد اظہر نے کمیٹی میں شامل اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا۔پی پی آئی کے مطابق کمیٹی میں ریحانہ ڈار،مہربانو قریشی،زرتاج گل،سیمابیہ طاہر، کنول شوذب شامل ہیں،حافظ حامد رضا،مونس الہی،میجر طاہر صادق، شیخ وقاص اکرم،ملک عامر ڈوگر بھی کمیٹی کا حصہ ہیں،کمیٹی میں سلمان اکرم راجہ،زلفی بخاری،زین قریشی،احمد چھٹہ،ملک احمد خان بچھڑ،معین قریشی،میاں اسلم اقبال شامل ہیں۔ شوکت بسرا،شبیر قریشی،عون عباس بپی،رائے حسن نواز،مہر عبدالستار،اعجاز منہاس،شاداب جعفری،زبیر نیازی بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔