پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس  18 اپریل کوطلب

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کی سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ 16 اپریل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفکیشن منسوخ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس بلانے کی منظوری آئین کے آرٹیکلز 54 (1) اور 56(3) کے تحت دی ہے۔

Latest from Blog