شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں فلسطینی سفارت خانہ کا اظہار تشکر

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان میں فلسطینی سفارت خانہ نے پاکستانی صدرمملکت، وزیر اعظم، سرکاری افسران اور پاکستانی فوج کا شکر یہ ادا کیا ہے جنہوں نے فلسطیط پر مظالم کی مذمت کی اورترجمان نے کہاکہ ہم پاکستانی وزارت خارجہ، این ڈی ایم اے، الخدمت فاونڈیشن کے تعاون کے ذریعے امداد غزہ بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی ہلال احمر، دیگر ادارے اور شخصیات بھی اس عمل میں شریک ہیں۔