کراچی(پی پی آئی) لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا، اب فلم کو تین مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے، فلم کی کاسٹ میں سیف علی خان، ثوبیہ مہر، مہک نور، قیصر پیا، شاہد خان اور آغا ماجد سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔