سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع

کراچی(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع کردی۔ایف بی آر نے مارچ 2024 کے عرصے کے لیے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے، مقررہ مدت میں 4 روزہ توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق قبل ازیں سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 18اپریل مقرر تھی جس میں توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر نے فیصلہ تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو بھجوا دیا۔