کراچی(پی پی آئی)قومی خواتین فٹبال چیمپئن شپ کا 5مئی سے کراچی میں آغاز ہوگا، ایونٹ میں دسمبر 2023 تک کے رجسٹرڈ کلبز کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ فائنل 21 مئی کو کھیلا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق پی ایف ایف کی جانب سے کلبز کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں، شرکت کی تصدیق ہونے پر ڈراز، شیڈول اور وینیوز کا اعلان کردیا جائے گا۔
Next Post
میرپور خاص میں پیپلز بس سروس 20اپریل سے شروع
Tue Apr 16 , 2024
میرپور خاص(پی پی آئی)کراچی،حیدرآباد،سکھر اور لاڑکانہ کے بعد میرپورخاص میں بھی پیپلز بس سروس20اپریل سے شروع کی جارہی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق 20 اپریل سے میرپورخاص کے عوام بھی پیپلز بس سروس سے مستفیض ہو سکیں گے۔