جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپور خاص میں پیپلز بس سروس 20اپریل سے شروع

میرپور خاص(پی پی آئی)کراچی،حیدرآباد،سکھر اور لاڑکانہ کے بعد میرپورخاص میں بھی پیپلز بس سروس20اپریل سے شروع  کی جارہی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق 20 اپریل سے میرپورخاص کے عوام بھی پیپلز بس سروس  سے مستفیض ہو سکیں گے۔