جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی امین گنڈا پورکی سانحہ9مئی کے 12مقدمات میں ضمانت منظور

پشاور(پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سانحہ9مئی کے 12مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئے، عدالت نے علی امین گنڈاپور کو ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پر پرتشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کے 19 مارچ کو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔