جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری ملک دشمن قوتوں کے نشانے پر

اسلام آباد(پی پی آئی)سکیورٹی حکام کے مطابق پاکستان میں موجود غیرملکیوں پر دہشت گرد حملوں کے مزید خطرات موجود ہیں اور مستقبل میں ایسے مزید حملے خارج از امکان نہیں ہیں کیوں کہ ملک دشمن قوتوں کی جانب سے پاکستان  میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بالخصوص افغانستان کی سرزمین پر سرگرم دہشت گرد گروہ پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف پراکسی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔