جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستان آلودہ ترین ممالک میں شامل، کراچی اور لاہور سب سے زیادہ متاثرہ شہر

کراچی(پی پی آئی) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں ہوتا ہے اور اس کے دو سب سے بڑے شہر کراچی اور لاہور فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر قرار دیے گئے ہیں۔شکاگو یونیورسٹی کے انرجی پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی کی بڑھتی ہوئی شرح سے پاکستانیوں کی اوسط عمر ممکنہ طور پر کم از کم سات سال تک کم ہوسکتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ عالمی آبادی کا 97.3 فیصد حصہ فضائی آلودگی سے متاثر ہے، جس سے دنیا بھر میں ایک سال کے دوران تقریباً 65 لاکھ افراد زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔