اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات 25اپریل سے شروع ہوں گے

کراچی(پی پی آئی)پاکستان بھر میں کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت  او لیول اور اے لیول کے امتحانات  25اپریل سے شروع ہوں گے اور 13 جون تک جاری رہیں گے۔پورے ملک میں 100امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانات میں 1لاکھ طلبا و طالبات شریک ہوں گے، کراچی کے 20 امتحانی مراکز پر 40ہزار سے زائد طلبا اے اور او لیول امتحان دیں گے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی سے تقریباً 6ہزارطلبا  جبکہ ملک بھر سے تقریباً 15ہزارطلبا  بطور پرائیویٹ امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے۔