جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سندھ کے شہروں میں اشیائے صرف کے نرخ مختلف،حیدر آبا د میں آٹا سستا، کراچی میں مہنگا

 کراچی /حیدر آباد(پی پی آئی) سندھ کے مختلف شہروں میں اشیائے صرف کے نرخ مختلف ہونے کی شکایات عام ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں کمشنر نے آٹا مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،جبکہ حیدر آباد میں آٹا سستا کیا گیا ہے، پی پی آئی کے مطابق چیئر مین ہول سیلرز ایسوسی ایشن عبدالعروف کا کہنا ہے کہ متعددبار کمشنر کراچی سے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے کراچی میں آٹے کی سرکاری قیمت123 روپے فی کلو ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر حیدرآبادنے آٹے کی نئی قیمتوں کاجو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اس میں آٹے کا ہول سیل ریٹ 103 روپے فی کلو اور پرچون قیمت 108 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، حیدر آباد میں چکی کے آٹے کی ہول سیل قیمت 111 روپے فی کلو اور پرچون قیمت 116 روپے فی کلو مقرر کی گئی۔