شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

این اے119 کے پولنگ سٹیشن میں جھگڑا، پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور(پی پی آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119کی نشست پر ضمنی انتخاب میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑاہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 119 کے پولنگ سٹیشن 171 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا،پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر کے لے گئی۔ خیال رہے کہ مریم نواز کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119کی نشست پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف نے سینئر نائب صدر سینٹرل پنجاب اکمل خان باری کے امیدواروں میں شامل ہیں۔