لاہور(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی انجری پر انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ احسان اللّٰہ کی انجری ہینڈل کرنے کے طریقہ کار کو آزاد میڈیکل بورڈ دیکھے گا, انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ 3 اراکین پر مشتمل ہے جو کہ احسان اللّٰہ کی انجری سے متعلق مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تجویز دے گا۔ واضح رہے کہ برطانوی ڈاکٹر فاسٹ بولر کی انجری کا مکمل معائنہ کر چکے ہیں اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ احسان اللّٰہ کو دوبارہ سرجری کے عمل سے گزرنا پڑے گا۔ ENDS-PPI
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی) مصالحے بھی مہنگائی میں لہر میں شامل ہو کر عوام کی پہنچ سے
کراچی(پی پی آئی)سندھ میں دوران ڈیوٹی وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور دوران ڈیوٹی
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکملہیں اور یہ
پشاور(پی پی آئی)انٹرا پارٹی انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کیلئے نئی کابینہ تشکیل دے دی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کا ابتدائی 9 ماہ میں مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب
پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر
اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد میں دوران چیکنگ فیملی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر 2
لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کو سبسڈی
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر کے صدرشاہ غلام قادر نے کہا ہے
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کر