بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوپور: آتشزگی کے باعث کمسن بچی جانبحق، خاتون زخمی

سرینگر(پی پی آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور تارزو میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگنے سے ایک کمسن لڑکی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت ردا تنویر کے طور پر ہوئی ہے جبکہ رفیقہ بیگم نامی خاتون زخمی ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ گھر میں آگ گیس لیکج کی وجہ سے لگی۔فائرٹینڈرز نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ کو پھیلنے سے روک دیا.