خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور(پی پی آئی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ضمنی الیکشن کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب نواز شریف کا تھا ہے اور رہے گا,مسلم لیگ نون کے متوالوں کو شیر کی جیت خوشی مبارک ہو۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، پنجاب کے عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا  کہ پنجاب صرف نواز شریف کا ہے۔