کراچی(پی پی آئی)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی منگل کو ایران کے صدر لاہور جائیں گے جہاں گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں ہونگی، پی پی آئی کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے ایرانی صدر کو ظہرانہ دیا جائیگا ایرانی صدر شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد جائینگے، ایرانی صدر منگل ہی کو کراچی پہنچیں گے جہاں گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں ہونگی ایرانی صدر مزار قائد پر حاضری دینگے جبکہ گورنر سندھ کی جانب سے ضیافت کا اہتمام کیا جائیگا، بدھ کو ایران کے صدر واپس چلے جائینگے۔
Next Post
بارہمولہ، سوپورمیں بھارتی فوجیوں کا محاصرہ،چادر،چار دیواری کا تقدس پامال
Mon Apr 22 , 2024
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پیر کے روز بارہمولہ، سوپورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ بھارتی فوج اور پولیس نے یہ کارروائیاں مشترکہ طور پر ان اضلاع کے چھوٹے بڑے دیہات اور قصبوں میں کرکے کئی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے چادر اور چار […]