خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربت میں نامعلوم افرادکی فائرنگ،2 افرادہلاک،ملزمان فرار

تربت(پی پی آئی) تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا  اور فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ تربت کے علاقے ڈھنک میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے 2 افراد کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گئے، مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔فائرنگ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے بعد لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔