خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایرانی صدر کا دورہ لاہور ہائیکورٹ میں تعطیل،سندھ ہائی کورٹ کھلی

 کراچی(پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر منگل کے روز کراچی میں عام تعطیل کے باوجود عدالتیں کھلی رہیں۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق غیر ملکی معززین کی کراچی آمد کے باعث وکلا اور مقدمے کی فریقین کو مشکلات پیش آسکتی ہیں، لیکن  چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ غیر حاضر ہونے کے سبب کسی وکیل یا فریق کے خلاف منفی آرڈر نہ کیا جائے دوسری طرف ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ نے منگل کو مقامی سول اور سیشن کورٹس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق ایرانی صدر اس دورے کے دورے کے دوران منگل کولاہور اور کراچی بھی پہنچے دونوں شہروں میں عام تعطیل تھی البتہ ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ،لاہور کی سول اور سیشن کورٹس میں عام تعطیل رہی۔