بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان اسمبلی کا منگل کو طلب کیا گیااجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی جانب سے منگل 23 اپریل کو سہ پہر3 بجے طلب کیا گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے جس کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ صوبائی اسمبلی کا موجود ہ سیشن 23 اپریل سے شروع ہو کر 2 مئی تک 10 روز جاری رہنا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایل این جی ریفرنس میں شاہدخاقان، مفتاح اسماعیل کیخلاف سماعت ملتوی

Tue Apr 23 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پرسماعت 25 مئی تک ملتوی کردی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے […]