کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک بھارت مقابلہ عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں ہی جیت لیا

 بنکاک(پی پی آئی)پروفیشنل باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکراپاکستان کے عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں ہی جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے اس مقابلے میں بھارتی باکسر تیھلک سیل وام پاکستان کے عثمان وزیر کے 2 مکے بھی براداشت نہ کر سکے اور رنگ میں گر گئے جس کے بعد ٹیکنیکل بیناد پرانہیں فاتح قرار دے دیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق پہلاراؤنڈ شروع ہونے کے چند ہی سیکنڈ بعد بھارتی باکسر عثمان کا زوردار مکا نہ برداشت سکے اور رنِگ میں بیٹھ گئے،ان کی سانس ابھی بحال ہی ہوئی تھی کہ عثمان نے ایک اور مکہ جڑ دیا جس پر بھارتی باکسرسنبھل نہ پائے اور صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے ریفری نے عثمان وزیر کو ٹیکنیکل بنیاد پر فاتح قرار دے دیا۔ عثمان وزیر کی یہ مسلسل 14 ویں کامیابی ہے۔