کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور کے بعد اوکاڑہ سے ڈرون کے ذریعے انڈیا منشیات سپلائی کرنے والا گینگ گرفتار

اوکاڑہ(پی پی آئی) اوکاڑہ  پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دو روز سے جاری کارروائیوں  میں چار رکنی گینگ کو گرفتار کیا گیا ہے جو انڈیا میں ڈرون کے ذریعے منشیات کی سپلائی میں ملوث ہے۔پولیس کے مطابق منڈی احمد آباد اور حویلی لکھا کے علاقوں میں مخبری کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  آپریشن کے دوران چار ملزمان گرفتار ہوئے جن کے قبضے سے  10 کلو سے زائد ہیروئین   اور ڈرونز بھی برآمد کیے گئے  ہیں جن کی مدد سے وہ انڈیا میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔