خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہرنائی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ریسکو حکام نے بتایا کہ کان کنوں کی لاشیں ان کے ساتھ کام کرنے والے مزدروں نے اپنی مدد آپ کیتحت کوئلہ کان سے نکال لیں۔حکام کے مطابق جاں بحق کان کنوں کی شناخت باری اور لالی کے ناموں سے ہوئی ہیں، دونوں متوفیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے۔