جوناتھ ڈائر کوبیوی پر تشدد کے الزام میںجیل بھج دیاگیا

نیویارک:امریکی فٹ بالر جوناتھن ڈائر کوبیوی پر تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔جوناتھ ڈائر کو گھریلو تشدد کے الزام میں ریاست ایریزونا کے شہر فینکس سے گرفتار کیا گیا، پولیس کے مطابق جوناتھن پر 27 سالہ بیوی اور 18 ماہ کے بچے پر تشدد کا الزام ہے۔واقعہ جولائی کے آخر میں رپورٹ ہوا، جس کے بعد جوناتھن فرار ہوگیا تھا، اعتراف جرم کے بعد اسٹار فٹبالر کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Next Post

موسیلے اوپن ٹینس:گائل مونفلز،فلپ کوبلشربر،گوفن کوارٹر فائنل میں

Fri Sep 19 , 2014
پیرس:سیکنڈ سیڈڈ فرانس کے گائل مونفلز اور تھرڈ سیڈڈ جرمنی کے فلپ کوہلشریبر نے موسیلے اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔مونفلز نے پولینڈ کے مائیکل پریزیسزنی کو 5-7اور1-6سے شکست دے دی،دوسرے میچ میں پولینڈ کے جرزی جانووک نے فن لینڈ کے جارکو نیرمینن کو 4-6اور4-6سے شکست دے دی۔جرمنی کے کوہلشربر نے اٹلی کے پاﺅلو لورینزو کو3-6اور5-7سے شکست دے […]