پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سابق شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، ملزم فرار

کراچی (پی پی آئی)لانڈھی مانسہرہ کالونی میں سابق شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا، مقتولہ ثناکو اس کے سابقہ شوہر نے قتل کیا ہے، خاتون گھر سے نکلی تھی کہ ملزم نے حملہ کردیا، چھریوں کے پے درپے وار سے خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزم فرار ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے جبکہ مقتولہ کی لاش کوہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،  مقتولہ کا آبائی تعلق گھوٹکی سے ہے، واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔