سندھ کابینہ کا اجلاس آج شام منعقد ہوگا

کراچی(پی پی آئی)سندھ کابینہ کا اجلاس یکم مئی کو طلب کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بدھ یکم مئی کو شام ساڑھے چار بجے سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس کاایجنڈہ بھی جاری کردیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 ن لیگ کے ساڑھے تین ہزار سے زائد ارکان جنرل کونسل کو دعوت نامے ارسال

Tue Apr 30 , 2024
اسلام آباد (پی پی آئی) نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر منتخب کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں مریم نوازکے علاوہ دیگر سینئر پارٹی اراکین شرکت کرینگے جبکہ ملک بھر کے ساڑھے تین ہزار سے زائد جنرل کونسل ممبران کو اجلاس […]